پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کا وفاقی وزیرفواد چوہدری کوترکی بہ ترکی جواب
فواد صاحب “ججز کی ٹاوٹی“ کے لئے بدنام جہاں سے کماتے ہیں، یہ وہ کمائی نہیں
بنی گالہ کا باورچی خانہ جن اے ٹی ایمز اور چوریوں سے چلتا ہے، یہ پیسہ اور کپڑے وہاں سے نہیں آتے
زمان پارک کا گھر جن ذرائع سے دوبارہ تعمیر ہوا ، یہ وہ ذرائع نہیں
فارن فنڈنگ کی غیرقانونی ملک دشمن دولت سے یہ نہیں خریدے جاتے
23 خفیہ پکڑے جانے والے فارن فنڈنگ اکاونٹس سے یہ پیسہ نہیں آتا
”
عمران خان اپنے فرنٹ مینوںکے ذریعے روزانہ جو ڈاکے مارتا ہے، یہ وہ پیسہ نہیں
عمران مافیا نے براڈ شیٹ میں جو کمشن، کٹ اور شئیر لیا، یہ وہ پیسہ نہیں
یہ عمران مافیا کے عوام کے آٹا، بجلی، گیس، دوائی، ایل این جی چوری کے پیسے سے نہیں آتے
اڑھائی سال میں تاریخی 14000 ارب ملک پر لادے جانے والے قرض سے نہیں آتے