ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا ملائشیا میں پی آئی اے کا طیارہ ضبط ہونے پہ ردِ عمل
پاکستان کی رسوائی اور بدنامی پہ حتکِ عزت کا دعویٰ کس پہ ہونا چاہئیے ؟
پاکستان کی رسوائی پہ حتکِ عزت کا دعویٰ عمران صاحب اور موجودہ نالائق ، نااہل اور چور ٹولے پہ ہونا چاہئے
کیا عمران خان کو غیر ملکی فنڈنگ ، معیشت تباہ اور عوام کو بے روزگار کرنے کرنے کے لئے کی گئی ہے ؟
کیا عمران خان کو غیر ملکی فنڈنگ ملک پہ بین الااقوامی پاپندیاں لگوانے ، تمام پائلٹس کی ڈگری خود جعلی قرار ، کبھی جرمانے بھرنے اور ساکھ کو تباہ کرنے کے لئے کی گئی ہے ؟
کیا عمران خان کو غیر ملکی فنڈنگ کشمیر کا سودا کروانے کے لئے کی گئی ہے ؟
نالائقوں ، نااہلوں اور چوروں کی وجہ سے آج ملک کی جگ ہسائی ہو رہی ہے۔
کبھی بین الااقوامی پاپندیاں ، کبھی پاکستان ہائی کمیشن کے اثاثے منجمد اور کبھی قومی ایئرلائن کا طیارہ ضبط ۔ شرم آنی چاہئے