پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس آج طلب کیا گیا ہے
اجلاس آج دوپہر 2 بجے 180 ایچ،ماڈل ٹاؤن، لاہور میں ہوگا
پارٹی کی نائب صدر مریم نواز شریف اجلاس میں شریک ہوں گے
اجلاس ضمنی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کے حوالے سے مشاورت کرے گا
اجلاس میں مرتب کردہ تجاویز حتمی منظوری کے لیے قائد محمد نواز شریف کو بھیجی جائیں گی