پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف سے ملک کے ممتاز سماجی کارکن فیصل ایدھی کی کوئٹہ میں ملاقات
فیصل ایدھی نے مریم نوازشریف سے ان کی دادی کے انتقال پر تعزیت کی
فیصل ایدھی کی جانب سے ہزارہ برادری کے ساتھ یکجہتی کیلئے کوئٹہ آنے پر مریم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد کی تحسین
مریم نواز شریف نے مرحوم عبدالستار ایدھی کی سماجی اور فلاح انسانیت کے لیے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا
ایدھی فاؤنڈیشن مظلوم افراد کی بے لوث مدد اور انسانیت کے لئے قابل قدر خدمات انجام دے رہی ہے: مریم نواز شریف