Press Release

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا بلاول بھٹو زرداری سے کورونا مثبت ہونے پر اظہار ہمدردی اور نیک تمناوں کا پیغام

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا بلاول بھٹو زرداری سے کورونا مثبت ہونے پر اظہار ہمدردی اور نیک تمناوں کا پیغام

شہبازشریف کو عدالت میں پیشی کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری کے کورونا مثبت ہونے کی اطلاع دی گئی

اللہ تعالی بلاول بھٹو زرداری کو صحت کاملہ عطا فرمائے، شہبازشریف کا پیغام

قائد حزب اختلاف کی بلاول سمیت تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کی دعا