Zafar Ali Shah

سینیٹر سید ظفر علی شاہ کے بھانجے پیر احسن کی آج رسمِ چیلم پیر مختار ہاو ¿س فتح جنگ روڈ ادا کی جائے گی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر سید ظفر علی شاہ سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کے بھانجے پیر احسن علی شاہ گیلانی ولد پیر مختار حسین گیلانی (مرحوم ) پیر محسن علی شاہ گیلانی(رابطہ فون نمبر0341- 5425471) کے چھوٹے بھائی (سجادہ نشین حضرت پیر امام علی شاہ گیلانی رتہ ہوتر ) ، پیر امانت علی گیلانی( 0331- 9800535) کے چچا زاد بھائی ، مسلم لیگ (ن) کے مقامی رہنما سید ضیغم علی شاہ گیلانی کے خالہ زاد بھائی جن کا رسمِ چہلم آج دن 11:00AM بمقام رہائش گاہ ( فارم ہاو ¿س) (موضع منگیال فتح جنگ روڈ پیر مختار علی شاہ ہاو ¿س) میں منعقد کی جارہی ہے ۔ تمام دوستوں اور احباب سے بھرپور شرکت کی استدعا کی جاتی ہے ۔ یاد رہے کہ پیر احسن گیلانی عید قربان کے دن ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وفات پا گئے تھے ۔ جواں سالہ پیر احسن گیلانی نے سوگوران میں ایک بیٹا اور بیوہ چھوڑے ہیں۔ مرحوم راولپنڈی اسلام آباد کی ممتاز کاروباری شخصیت اور پیر خاندان کے سربراہ پیر ہمایوں مرحوم کے بھتیجے اور راولپنڈی کی سماجی اور ہر دلعزیز شخصیت تھے ۔