PMLN strongly condemn RWP blast

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ خان کی جانب سے راولپنڈی دھماکے کی شدید مذمت اور ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار ِ افسوس ۔
امن کے دشمن متحرک ہوچکے ، دشمنوں کا مقصد امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا اور ملک کو معاشی عدم استحکام سے دوچار کرنا ہے ۔
دھماکے اور دہشت گردی کی کارروائیاں ہمارا عزم کمزور نہیں کر سکتے۔