PML-N spokesman Exposes Ejaz Durani’s meeting with President Zardari

 

جس ملک کے سربراہ کو اس کے اپنے ہی دوست دھوکہ دے رہے ہوں اس ملک اوراس کے عوام اکا اللہ ہی حافظ ہے ۔محمدعاصم خان
 اعجازدرانی نامی شخص جس کی ملاقات صدرزرداری کے قریبی دوست نے آج صدرزرداری سے کرائی ہے جس کامسلم لیگ(ن) سے نہ توکوئی تعلق ہے اورنہ ہی وہ کبھی پارٹی کی تنظیم میں کوئی عہدے داررہے ہیں ۔
 اعجازدرانی 
حقیقت ےہ ہے کہ اعجاز درانی مبینہ طورپرکروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث پائے گئے ہیں اورحال ہی میں وفاقی پوسٹل سروسز کے ساتھ ان کے ذاتی اختلافات سامنے آنے پرجب انہیں ایم ڈی کے عہدے برخاست کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاتوصدرزرداری کے نہایت قریبی دوست اعجاز درانی کو بچانے کےلئے سرگرم ہوگئے اورصدرزرداری کے انہی قریبی دوست نے انہیں ریسکیو کرنے اورکلین چٹ دلوانے کےلئے انہیں مسلم لیگ(ن) ہری پورکا رہنماءظاہرکرکے صدرزرداری سے ان کی ملاقا ت کروادی ،ترجمان مرکزی میڈیا سیل پاکستان مسلم لیگ(ن)
    (    )

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی میڈیا سیل کے ترجمان محمدعاصم خان نے کہاہے کہ جس ملک کے سربراہ کو اس کے اپنے ہی دوست دھوکہ دے رہے ہوں اس ملک اوراس کے عوام اکا اللہ ہی حافظ ہے ۔انہوں نے کہاکہ اعجازدرانی نامی شخص جس کی ملاقات صدرزرداری کے قریبی دوست نے آج صدرزرداری سے کرائی ہے جس کامسلم لیگ(ن) سے نہ توکوئی تعلق ہے اورنہ ہی وہ کبھی پارٹی کی تنظیم میں کوئی عہدے داررہے ہیں ۔عاصم خان نے کہاکہ اعجازدرانی پاکستان پوسٹل سروسزکے حاضرسروس ڈائریکٹرجنرل ہیں اوراس کے ساتھ مسلم لیگ(ن) ہری پورکے موجودہ نائب صدرہیں ، حقیقت ےہ ہے کہ اعجاز درانی مبینہ طورپرکروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث پائے گئے ہیں اورحال ہی میں وفاقی پوسٹل سروسز کے ساتھ ان کے ذاتی اختلافات سامنے آنے پرجب انہیں ایم ڈی کے عہدے برخاست کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاتوصدرزرداری کے نہایت قریبی دوست اعجاز درانی کو بچانے کےلئے سرگرم ہوگئے اورصدرزرداری کے انہی قریبی دوست نے انہیں ریسکیو کرنے اورکلین چٹ دلوانے کےلئے انہیں مسلم لیگ(ن) ہری پورکا رہنماءظاہرکرکے صدرزرداری سے ان کی ملاقا ت کروادی ۔انہوں نے کہاکہ اعجازدرانی کا ق لیگ سے تعلق ہونے کا ثبوت چندروزقبل وہ تصاویرہیں جن میں چوہدری شجاہت حسین ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں اوران تصاویرمیں اعجاز درانی بھی انکے ہمراہ موجود ہیں