Joint press conference of Siddiq-u-Farooq and Marvi Memon

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنماءمحترمہ ماروی میمن اورمحمدصدیق الفاروق کی مشترکہ پریس کانفرنس
اسلام آباد   (    )
پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنماءمحترمہ ماروی میمن نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) ملک بھرمیں ہونے والی فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ جس کا مقصدپاکستان کو غیرمستحکم کرنااورمعیشت کو نقصان پہنچاناہے اس کی بھرپورمذمت کرتی ہے ۔وفاقی حکومت اورپیپلزپارٹی کی سندھ ،خیبرپختونخوا،بلوچستان اورگلگت بلتستان میں صوبائی حکومتیں مکمل طورپرامن وامان کی صورتحال قائم رکھنے میں ناکام ہوچکی ہیں ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ میں مسلم لیگ(ن) کے گلگت بلستستان کے چیف کورآرڈینیٹرمحمدصدیق الفاروق کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ماروی میمن نے کہاکہ وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے دہشتگردی سے متاثرہ افرادسے اظہارےکجہتی کےلئے پاکستان بھرمیں ایک تعلیمی پیکیج کااعلان کیاہے جوکہ متاثرہ خاندانوں کے بچوں کو تعلیم دی جائے گی ۔ماروی میمن نے کہاکہ ےہ پہلا موقع نہیں ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدرمحمدنوازشریف اوروزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے دہشتگردی سے متاثرہ اورقدرتی آفات سے متاثرہ افراد سے اظہارےکجہتی کا اظہارکیاہے بلکہ ماضی میں بھی ہم نے گللگت بلتستان ،خیبرپختونخوااورسندھ کے متاثرین سیلاب کےلئے بھرپوراقدامات اٹھائے ہیں ۔ماروی میمن نے کہاکہ اہل تشیع پرحملے دراصل ملک میں فرقہ وارانہ اہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے ،بلکہ ماضی قریب میں ےہ حملے اورپاکستان بھرمیں ٹارگٹ کلنگ ناقابل برداشت ہوچکے ہیں ۔ماروی میمن نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائدمحمدنوازشریف کی ہدایت کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کی قیادت دہشتگردی اورفرقہ وارانہ فسادات سے متاثرہ خاندانوں سے مکمل اظہارےکجہتی کرتی ہے اورانکی امدادکےلئے ہراقدام اٹھائے گی ۔ماروی میمن نے کہاکہ ہم خصوصی طورپرکراچی میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کی شدیدمذمت کرتے ہیں ،کراچی میں القدس ریلی پرحملہ ،اندرون سندھ او ربلوچستان میں ڈاکوراج ،ہندووں کے اغواءبرائے تاوان کی وارتیں ،کامرہ میں دہشتگردانہ حملے ،کوئٹہ میں ایف سی پربم حملے ،خیبرپختون خوا میں لالہ سرحملے ،عیدکے موقع پرگلگت میں سنیوں کے قتل کی بھرپورمذمت کرتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میں نے ان خاندانوںسے ملاقاتیں بھی کی ہیں جوکہ حکومت سے امن وامان کی صورتحال پرسوالات اٹھارہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ حکومت پاکستانی عوام کوتحفظ دینے میں مکمل طورپرناکام ہوچکی ہے انہوں نے کہاکہ ہم ایسے تمام افرادجوکہ ابھی تک ایسے بڑے فرقہ وارانہ فسادات کاشکارنہیں ہوئے ہیں اوردہشتگردانہ حملوں کے باﺅجود امن قائم رکھے ہوئے ہیں ان علاقوں کے عوام ہمیشہ فرقہ وارانہ اہم آہنگی کے ساتھ رہتے ہیں اوران سے وعدہ کرتے ہیں کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت ان کو مکمل تحفظ فراہم کرے گی
۔
Pmln strongly condemns incidents of targeted killings and sectarian killings all over Pakistan which are aimed at destabilising Pakistan and crippling our economy. We hold the federal government and provincial governments of Sindh, KP, Baluchistan and GB all equally responsible for the complete law and order failure.

To show solidarity with the terror victims CM Punjab has announced a education package which will give one child of victims family free education anywhere in Pakistan. This is not the first time the PMLN President and CM Punjab have demonstrated solidarity with terror victims and natural disaster victims. We have given in the past to flood victims of gb/kp/sindh also.

Attacks on Shias is a formidable conspiracy to destabilize sectarian harmony; it has reached unbearable levels in the recent past. And so have targeted killings against all innocents all over Pakistan. In line with our Quaid Mian Mohammad Nawaz Sharif’s instructions to pmln leadership I undertook a series of condolence visits to all provinces recently to reach out to the victims families.

We especially condemn the daily targeted killings of innocents in karachi, attacks in Karachi on al quds rally, the dakoo attacks in interior sindh, kidnappings of hindus in sindh and balochistan, attack on security installation kamra in attock, Quetta bomb blast on FC, lalusar attack in kpk, killing of Sunnis in gilgit on eid day. I have met with these families who are questioning government commitment to law and order significantly. This government has failed to protect all citizens of Pakistan especially minorities.

We laud the people of all these areas who have not fallen prey to the grand design of creating sectarian conflict and maintained peace despite such attacks by terrorists. The people of these areas always lived in sectarian harmony and we promise them complete security when pmln govt is in charge.