Fedral Minister for Planning and Development Ahsan Iqbal statement

پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے تمام قابل ِ عمل مطالبات مان لئے گئے تھے۔وفاقی وزیر احسن اقبال
دونوں سے وزیر اعظم کا ستعفیٰ نہیں لیا جاسکتا ۔وفاقی وزیر احسن اقبال
پی ٹی آئی اور عوامی تحریک ملک کا دنیا میں تماشابنا رہے ہیں۔وفاقی وزیر احسن اقبال
پی ٹی آئی اور عوامی تحریک ہلڑ بازی کا راج نافذ کرنا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈی ویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے تمام قابل ِ عمل مطالبات مان لئے گئے تھے ۔ انھوں نے کہا کہ دونوں سے وزیر اعظم کا ستعفیٰ نہیں لیا جاسکتا ۔ احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی اور عوامی تحریک ملک کا دنیا میں تماشابنا رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ قوم دیکھ رہی ہے کہ پی ٹی آئی اور عوامی تحریک ہلڑ بازی کا راج نافذ کرنا چاہتے ہیں۔