Central President PMLN Women Wing Senator Nuzhat Amir congratulates Malala Yusafzai

ملاله یوسفزئی نے پاکستان اور پاکستانی خواتین کا نام فخر سے بلند کیا، پوری قوم ملاله کو خراج تحسین پیش کرتی هے، ملاله نے ثابت کردیا کہ اگر عزم جواں، حوصلے بلند اور استقامت کا مظاہرہ کیا جائے تو کوئی بڑا چیلنج ناممکن نہیں هوتا، ملاله نے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستان کی خواتین باصلاحیت بھی هیں اور قیادت کی اهل بهی، مرکزی صدر شعبہ خواتین مسلم لیگ ن سینیٹر نزہت عامر صادق.