Nawaz Sharif inaugurates Pakistan’s first solar power park

Pakistan’s Prime Minister Nawaz Sharif inaugurated Pakistan’s first solar power park, which will start generating 100 megawatts of energy by the end of the year and a total of 1,000 megawatts by 2016.

PM Nawaz Sharif approved expanding the project from 10,000 acres to 15,000 acres and increasing the capacity from 1,000 megawatts to 1,500 megawatts.

The Quaid-e-Azam Solar Park project has 400,000 solar panels, with a total cost of around $131 million. When complete the plant will produce about 2.5 times the power coming from the 392 megawatt Ivanpah solar thermal plant in California’s Mojave Desert, making it one of the largest solar parks in the world.

PM calls on President

ISLAMABAD, May 13 (APP): Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif on Tuesday called on President Mamnoon Hussain at the Aiwan-e-Sadr here and discussed overall situation. (Courtesy: APP)

Mushahidullah Khan on Imran Khan’s protest on 11 May

پاکستان مسلم لیگ کے سیکریٹری اطلاعات مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ عوام گذشتہ سال ١١ مئ کے عام انتخابات کی روایت کو برقرار رکھتے ہوۓ اس ١١ مئ کو بھی عمران خان کی بچگانہ سیاست کو مسترد کر دینگے۔ مشاہداللہ خان نے کہا کہ عوام ١١ مئی کے عام انتخابات کے بعد سے شروع کیے گۓ ترقی کے عمل کو بہر صورت جاری اوربرقرار رکھنا چاہتے ہیں اور اس ١١ مئی کو بھی وہ ہر طرح کی سیاسی شرپسندی سے اپنے آپ کو الگ رکھیں گے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کرتے ہوۓ کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان نے روز اول سے ہی ثابت کیا کہ ان کی کی سیاست کا عوام سے تعلق تھا نہ ہے اور نہ ہی ہو سکتا ہے۔ مشاہداللہ خان نے کہا کہ نا پخنہ سیاسی سوچ نے عمران خان کو خود ان کی اپنی ذات سے بھی خفا اور تنہا کر ڈالا ہے، عمران خان نے اپنی سیاست کے آغاز سے لے کر آج تک صرف اور صرف اپنی ذاتی خواہشات اور اقتدار کے حصول کی خواہش میں دنیا بھر سے پے درپے لڑائیاں مول لیے رکھی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ذہنی نا پختگی کی اس سے بڑی مثال کیا ہو سکتی ہے کہ ایک شخص سیاست کے میدان میں رہتے ہوۓ سیاسی جماعتوں اور میڈیا سب کے ساتھ لڑائیاں لڑ رہا ہو۔ انہوں نے آج تک ایک بھی عوامی مسئلے پر احتجاج نہیں کیا۔ مشاہداللہ خان نے کہا کہ ١١ مئی کے عام انتخابات کے بعد انہیں اپنی توجہ صرف اور صرف خیبر پختونخواہ پر مرکوز کرنا چاہیے تھی مگر انہوں نے دھاندلی کےنام نہاد الزامات کی آڑ میں اپنے اصل فریضے سے روگردانی کر رکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے قومی اسمبلی کے فلور پر چار کے بجاۓ چالیس حلقوں میں پورے انتخابی عمل کا جائزہ لینے کی پیشکش کی لیکن عمران خان نے اس پیشکش کا آج تک کوئی مثبت جواب نہیں دیا۔ مشاہداللہ خان نے کہا کہ ہم آج بھی اپنی اس پیشکش پر قائم ہیں، عمران خان آگے بڑھیں اور اپنی پسند کے چالیس حلقے بتائیں، ہم ہر طرح کے تعاون کیلیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں جنہوں نے عمران خان اور انکی جماعت کو ووٹ دیے انہیں عمران خان کی ناپختہ سیاست کی وجہ سے پچھتاوے اور شرمندگی کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ عام انتخابات کے بعد سے اب تک ثابت ہو چکا کہ نہ تو ان میں حکومت چلانے کی اہلیت ہے اور نہ ہی وہ اسمبلی میں اپوزیشن کرنے کے لائق ہیں۔ جو شخص ایک صوبہ نہیں چلا سکتا اور نہ ہی اپنی نامزد کردہ صوبائی ٹیم کو آزادی سے صوبے کا نظام چلانے دے رہا ہے اگر خدا نخواستہ مرکز میں برسراقتدار آگیا تو اس ملک کا کیا حشر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ملک میں اینگری ینگ مین کا کردار ترک کر کے عوام کے سلگتے ہوۓ مسائل کے حل کیلیے مثبت، دمہ دارانہ اور تعمیری اپوزیشن کا کردار ادا کرنا ہوگا ورنہ آئندہ عام انتخابات میں جانے سے پہلے ہی ان کی سیاست دریا برد ہو جائیگی۔ مشاہداللہ خان نے کہا کہ اس ١١ مئ کو بھی عوام عام انتخابات کی طرح مسلم لیگ ن اور نواز شریف کا ساتھ دینگے۔

China implementing various power projects in Pakistan: Ambassador

ISLAMABAD: China is implementing a number of projects to overcome electricity shortage in Pakistan.
In an interview with Radio Pakistan, Chinese Ambassador to Pakistan, Sun Weidong said these projects include Neelum-Jhelum Hydropower Plant, Nandipur Power Project, Gomal Zam, Khan Khawar, Dubair Khawar, Thar Coal Power Project and renewable energy.
The Ambassador said bilateral trade jumped up to fourteen point two billion dollars last year.
He said Karakorum Highway will also be upgraded to further enhance trade between the two neighbors.
The Chinese Ambassador said his country fully supports the territorial integrity and sovereignty of Pakistan.
He said the two countries have similar view on regional and international issues. (Courtesy: APP)