Ahsan Iqbal Statement 19th Jan 2014

اسلام آباد( )وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ چیئرمین ایچ ای سی کاعہدہ پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے اہم ترین عہدہ ہے-اس کیلئے میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر بہترین شخصیت کا چناﺅ کیاجائے گا-اندرون ملک اور بیرون ملک مایہ ناز اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں کارکردگی کے حامل افراد کی نشاندہی کیلئے قوم سے مدد چاہتے ہیں-پاکستان کو ترقی دینے کیلئے اعلیٰ تعلیم کا شعبہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،بہترین فرد کے چناﺅ کیلئے 22جنوری تک نامزدگیاں وصول کی جارہی ہیںجن کے ساتھ 2000 الفاظ پر مبنی امیدوار کے اعلیٰ تعلیم پر ویژن کا مضمون شامل ہوناچاہیے-

Mushahidullah Khan on PTI allegations

اسلام آباد ( )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات وسینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ دھاندلی دھاندلی کھیلنے والے اپنے صوبے میں گورننس میں بہتری اور عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں۔ کبھی پریس کانفرنس میں یہ بھی بتا دیں کہ کے پی کے میں عوامی بہبود کے کن منصوبوں کا آ غاز ہوا اور کونسے بنیادی مسائل کے حل میں کتنی پیش رفت ہو چکی۔انہوں نے کہاکہ عمران خان طالبان سے مذاکرات کے حقیقی حامی ہیں تو وزیر اعظم کی جانب سے کی گئی پیشکش کا مثبت جواب دیں۔ اگر عمران خان طالبان سے مذاکرات کاحصہ بننا چاہتے ہیں تو وفاقی حکومت اس کا خیر مقدم کرے گی اوران سے بھرپور تعان کرے گی۔ مشاہداللہ خان نے کہاکہ ہمارا مقصد سیاسی فوائد کا حصول نہیں بلکہ مستقل قیام امن کو یقینی بنانا ہے۔ مسلم لیگی رہنما نے کہاکہ عمران خان عام انتخابات میں شکست کا بہت رونا رو چکے، ہر فورم پر انہیں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا، اب حالات میں بہتری لانے اور عوامی خدمت میں دوسروں پر سبقت لے جانے کی صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دیں۔انہوںنے کہاکہ ہم خیبر پختونخوا میں ان کی حکومت کو عدم استحکام کا شکار نہیں ہونے دینگے۔انہوں نے ان خیالات کااظہار مرکزی سیکرٹریٹ میں خیبرپختونخواہ سے آئے پارٹی کارکنان سے ملاقات کے دوران کیا-

PMLN Chairman Senator Raja Zafarulhaq expresses profound condolence over the sad demise of Bohri Party’s Spiritual Leader

لام آباد( )

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے چیئرمین و سینیٹر راجہ محمد ظفرالحق نے کہاہے کہ بوہری جماعت کے روحانی پیشوا محمدبرہان الدین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے- اپنے تعزیتی پیغام میں راجہ ظفرالحق نے کہاکہ محمد برہان الدین عالمی سطح پر ایک معروف دینی شخصیت کی حیثیت سے پہچانے جاتے تھے-انہوں نے کہاکہ عالم اسلام اور دیگر ممالک میں ان کے پیروکاروں کی بڑی تعداد موجود ہے-محمدبرہان الدین کی دینی خدمات کو ہمیشہ سنہرے الفاظ میں یاد رکھا جائے گا-

Mushahidullah Khan condemns harassment of journalists

اسلام آباد ( )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات وسینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ پرویزمشرف کے خلاف ٹرائل منطقی انجام تک پہنچے گا او رعدالتی فیصلے سے ایسی قانونی نظیر قائم ہوگی کہ آئندہ کسی کو غیر جمہوری اور غیر آئینی اقدامات کرنے کی ہمت نہیں ہوگی- انہوں نے کہاکہ مشرف کے وکلاءکی جانب سے مشرف ٹرائل کی کوریج کرنے والے صحافیوں کو دھمکانا اور اُن پر الزامات عائد کرنا نہایت ہی شرمناک اور قابل مذمت ہے-مشرف کے وکلاءنوشتہ دیوار پڑھ چکے اور دھمکی اور دھونس سے ان کی بوکھلاہٹ عیاں ہوچکی ہے-مشاہداللہ خان نے کہاکہ مشرف کو پاکستان کاکمانڈو کہنے والے اسے ایک بار بھی عدالت کے سامنے پیش نہ کرسکے- یہ وہی کمانڈو ہیں جو چند ماہ قبل کمرہ عدالت میں اپنے وکلاءکو چھوڑ کر کھلے عام بھاگ گئے تھے او رآج بھی بار بار وردی کا واسطہ دے کر دہائیاں دے رہے ہیں-انہوں نے ان خیالات کا پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں کارکنوں سے گفتگو خطاب کرتے ہوئے کیا- سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ بعض سیاسی جماعتیں جنرل مشرف کے ٹرائل سے خوفزدہ ہیں۔ مشرف کے ساتھیوں کے ٹرائل کا مطالبہ کرنے والے پریس کانفرنس اور اخباری بیانات کی بجائے عدالتی کارروائی میں فریق بن جائیںتو زیادہ بہتر ہوگا۔ یہ کہنا سرا سر گمراہی اور بد نیتی پر مبنی ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف ٹرائل بطور آرمی چیف کیا جارہا ہے۔ مشاہداللہ خان نے کہا کہ پرویز مشرف نے آرمی چیف کے عہدے کا بے جا استعمال کر کے اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کا نظر بند کیا اور مرضی کی عدالتیں تشکیل دیں۔ بطور صدر آئین کا تحفظ اور اس کی پاسداری کسی بھی صدر کا بنیادی فریضہ ہوا کرتا ہے۔ پرویز مشرف نے وردی پہن کر صدارتی انتخابات میں حصہ لیا اور بعد ازاں اپنے مذموم اور غیر آئینی اقدامات کی خاطر آرمی چیف کے عہدے کے تقدس کو پامال کیا۔ انھوں نے کہا کہ 12اکتوبر 1999ءکے اقدامات کو اسمبلیوں کے ذریعے تحفظ فراہم کیا گیا۔ تحفظ فراہم کرنے والے ہم نہیں‘ پریس کانفرنس کرنے والے اور 10بار باوردی صدر منتخب کروانے کے خواہش مند لوگ تھے۔ اب معاملات حکومت کے نہیں بلکہ عدالت کے دائرہ اختیار میں ہے۔ کوئی بھی شہری ایک درخواست دے کر پرویز مشرف غداری کیس میں فریق بن سکتا ہے۔ بیانات دینے والے جرا ت کا مظاہرہ کریں اور عدالت میں آکر اپنا موقف پیش کریں-

Mushahidullah Khan on PTI allegations

اسلام آباد ( )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات وسینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ دھاندلی دھاندلی کھیلنے والے اپنے صوبے میں گورننس میں بہتری اور عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں۔ کبھی پریس کانفرنس میں یہ بھی بتا دیں کہ کے پی کے میں عوامی بہبود کے کن منصوبوں کا آ غاز ہوا اور کونسے بنیادی مسائل کے حل میں کتنی پیش رفت ہو چکی۔انہوں نے کہاکہ عمران خان طالبان سے مذاکرات کے حقیقی حامی ہیں تو وزیر اعظم کی جانب سے کی گئی پیشکش کا مثبت جواب دیں۔ اگر عمران خان طالبان سے مذاکرات کاحصہ بننا چاہتے ہیں تو وفاقی حکومت اس کا خیر مقدم کرے گی اوران سے بھرپور تعان کرے گی۔ مشاہداللہ خان نے کہاکہ ہمارا مقصد سیاسی فوائد کا حصول نہیں بلکہ مستقل قیام امن کو یقینی بنانا ہے۔ مسلم لیگی رہنما نے کہاکہ عمران خان عام انتخابات میں شکست کا بہت رونا رو چکے، ہر فورم پر انہیں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا، اب حالات میں بہتری لانے اور عوامی خدمت میں دوسروں پر سبقت لے جانے کی صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دیں۔انہوںنے کہاکہ ہم خیبر پختونخوا میں ان کی حکومت کو عدم استحکام کا شکار نہیں ہونے دینگے۔انہوں نے ان خیالات کااظہار مرکزی سیکرٹریٹ میں خیبرپختونخواہ سے آئے پارٹی کارکنان سے ملاقات کے دوران کیا-

Country’s abandoned playgrounds to be made functional: Info minister

ISLAMABAD, Jan 12 (APP): Minister for Information, Broadcasting and National Heritage Pervaiz Rashid Sunday said the deserted playgrounds of thecountry would be made operational and functional soon. Speaking in the second anniversary of Pakistan Television (PTV) sports, he said the government will create conducive atmosphere for players in the country so that they can play in the country sans any fear or threat from the terrorists. He felicitated the management of Pakistan Television for the success of its sports channel. He directed the management of PTV to keep separate politics and games and ensure coverage to chairman Pakistan Tehrik-e-Insaf Imran Khan as sportsman as well as a politician. “The services of any politician including Imran Khan, who had won laurels for the county in playfield must be acknowledged,” he observed.
The achievements of chairman PTI Imran Khan in cricket must also be highlighted in the official channel.
Castigating PTV management, he said Imran’s achievements in sports must be highlighted. Imran must be given coverage not only in sports channel but also in PTV news.
He said PTV must also highlight the achievements of women players.
Earlier the legends sportsmen of the country and Minister of Information,Broadcasting and National Heritage performed the cake cutting ceremony of PTV sports.
Jehangir Khan, Islahuddin, Samiullah, Mohsin Khan, Shahid Afridi, BasitAli, Muhammad Waseem, Asad Ali, Lt Gen ® Tauqir Zia, Muhammad Yousuf ofSnooker, singer Jawwad Ahmed, Tennis coach Rashid Malik swimmer Aurooj Mumtaz and others were present in the ceremony. (Courtesy: APP)

Provincial, special persons quota to be ensured in Youth Business Loan Scheme: PM Nawaz Sharif

Prime Minister Nawaz Sharif on Friday directed to ensure provincial quota and five percent quota for disabled in the Youth Business Loan scheme. The Prime Minister stated this while presiding over a meeting to review the progress of Youth Business Loan Scheme here at the PM House.

The Prime Minister said the complaint redressal should be done on fast track basis. He also directed Chairman National Bank of Pakistan, Muneer Kamal to review the rejected applications and ascertain the grounds on which they were rejected. He said if the application were found correct, these should be added to the list of eligible applicants.

PM announces Sitara-e-Shujaat for Hangu student Aitzaz Hasan

Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif has recommended the Sitara-e-Shujaat for Aitzaz Hasan, brave student from Hangu
who foiled a suicide attack. The prime minister’s recommendation has been forwarded to President Mamnoon Hussain.
Aitzaz a student of class IX sacrificed his life on January 6 when he prevented a suicide bomber from entering the premises of his school during the morning assembly. Aitzaz’s brave act resulted in the lives of several students being saved.
The brave student was on his way to school when he spotted a suspicious person. When Atizaz called out to this person, he started walking faster towards the school. In an effort to stop the attacker, Aitzaz threw a rock which failed to hit him. This is when Aitzaz ran towards the person prompting the suicide bomber to detonate his explosive laden vest.
Teachers and students at Aitzaz’s school paid tribute to the brave young man, saying that his sacrifice led to a greater tragedy being averted. “We request the government to name our school after him,” said a classmate of Atizaz.
Aitzaz’s family members said they were proud of his sacrifice. “He sacrificed his life to save others,” said Aitzaz’s father.
Aitzaz’s bravery was widely praised both on traditional and social media. Several hash tags on twitter started trending in Pakistan calling for Aitzaz’s heroics to be recognized.

Revival of Economy Top Priority: PM Nawaz Sharif

PM Nawaz Sharif stated while addressing special meeting of federal cabinet in Islamabad today. Prime Minister Nawaz Sharif has said revival of economy is the top most priority of the government and it is working on a comprehensive strategy to achieve the goal.

Addressing special meeting of the federal cabinet in Islamabad today‚ he said the government is working to overcome energy crisis‚ which has crippled economy and social life of the people.

Prime Minister Nawaz Sharif addresses applicants of PM Business Youth Loan Scheme

PM Nawaz Sharif said on Saturday the youth loan programme would help alleviate poverty in the country.

Addressing the launching ceremony of Prime Minister’s Youth Loan Programme, organized by National Bank of Pakistan (NBP) here at Okara Sports Complex, he said loans would help people send their children to school and become useful members of society.

The Prime Minister said Rs 100 billion allocation for the loan scheme reflected his trust in youth, who would put the country on the road to progress.